Amazing deed of American Doctor | امریکی ڈاکٹر کا حیرت انگیز کارنامہ
امریکی ڈاکٹر کا حیرت انگیز کارنامہ لندن میں ایک آپریشن سے دو گھنٹے پہلے مریض کے کمرے میں ایک نرس داخل ہوئی اور وہاں کمرے میں رکھا گلدستے سنوارنے اور درست کرنے لگی۔ ایسے میں جبکہ وہ اپنے پورے توجہ کے ساتھ اپنے اس کام میں مشغول تھی۔ اس نے اچانک اس کمرے میں موجود مریض سے پوچھا کہ سر کونسا ڈاکٹر آپ کا آپریشن کر رہا ہے؟ مریض نے نقاہت کی حالت میں نرس کو دیکھے بغیر اچاٹ لہجے میں کہا کہ ڈاکٹر جپسن۔ نرس نے حیرت کے ساتھ ڈاکٹر کا نام سنا اور اپنا کام چھوڑتی ہوئی مریض سے قریب ہوکر پوچھا کہ سر واقعے ڈاکٹر جپسن نے آپ کا آپریشن کرنا قبول کر لیا ہے؟ مریض نے کہا جی، میرا آپریشن وہ ہی کرنے والا ہے۔ نرس نے کہا یہ بہت ہی عجیب بات ہے مجھے یقین نہیں آرہا۔ مریض نے پریشان لہجے میں پوچھا مگر اس میں ایسی کونسی عجیب بات ہے تو انہوں نے کہا کہ دراصل اس ڈاکٹر نے اب تک ہزاروں آپریشن کئے ہیں اور ان کے آپریشن میں کامیابی کا تناسب سو فیصد ہے۔ لیکن ان کی شدید مصروفیات کی
Comments
Post a Comment
Ask you query